مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 10 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے نجران کے محاذ پر سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف تازہ کارروائیوں کا آغاز کیا ہے ۔ یمنی فوج کی اس کارروائی میں سعودی عرب کے 10 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
یمنی فوج نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 10 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1891804
آپ کا تبصرہ